تو زمانہ میں خدا کا آخری پیغام ہے

  • 6k
  • 1.7k

تو زمانہ میں خدا کا آخری پیغام ہے یہ گردیش کرتی ہوئی  دنیا میں بے شمارمخلوق ہیں، اور ان تمام مخلوق میں افضل واشرف مخلوق صرف و صرف بشر انسان ہیں، کیونکہ یہ جہاں اس کے لے سجائگي  ہیں، یہ شجروہجر یہ برور بحر یہ جمادات یہ فلکیات یہ ارضیات یہ سب کچھ اس کے لے بنائگي  ہیں،  یہ خوبصورت سا جانور اس کی سواری ہے۔ اس جانور سے نکلا ہوا دودھ اس کے لے مشرب ہے، اس کا مزبوت بدن اس کے لے مطعم ہے، یہ صبح آنکھیں کھولتا ہے تو سورج اپنے روشنی کے آغوش میں رکھ  لیتا